| |
|
سوشل پالیسی
ہم ایم ٹیکس میں اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ملازمین کو بہتر معاشرتی اور کام کرنے کے حالات میسر ہیں اور ایس اے 8000 کی شرائط کو بھی لاگو کر دیا ہے۔
-
ہم اپنے ملازمین کے ساتھ لان ٹرم تعلقات پر یقین رکھتے ہیں اور انہیں فوائد، بنیادی حقوق اور بہتر کام کا ماحول مہیا کرتے ہیں۔
-
ہم ایم ٹیکس میں ملازمین کے اطمینان، قومی اور بین الالقوامی قوانین کے نفاذ اور گاہکوں کی معاشرتی ضروریات کے زریعے اعلی معیار کی مصنوعات بنانے اور اسے اور بہتر کرنے کیلیے پر عزم ہیں۔
|
 |
|
|