| |
ماحولیاتی پالیسی
ہم ایم ٹیکس میں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کی اپنے ماحول کو بہتر کرنے کیلیے تمام قومی قوانین اور دوسری ضروریات کے ذریعے مسلسل کوشش کرتے رہنا چاہیے۔ ہم اپنے ماھول کے بارے حساس ہیں کہ ہماری سرگرمیاں ماحول پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ ہمیں مسلسل کوشش کرنا چاہیے کہ ہم ماحول دوست وسائل کے استعمال کرکے ان اثرات کو کم کیا جائے۔
|
 |
|
|