Login Password
 
   
 

 
 

کوالٹی پالیسی


ایم ٹیکس کی انتظامیہ کا عزم ہے کہ گاہکوں کی طمانیت سے گلوبل مارکیٹ میں ایک ایم مقام حاصل کیا جائے۔

ایم ٹیکس اس بات کا عزم کرتی ہے کہ

اعلی معیار کی مصنوعات بنانا تاکہ گاہکوں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

گاہکوں کی بدلتی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے جدوجید کرنا

انسانی وسائل کو ٹریننگ، تحریک اور سازگار ماحول کے ذریعے بڑھانا

ایک موثر کوالٹی مینیجمنٹ سسٹم کو بنانا، چلانا اور برقرار رکھنا تاکہ دنیا کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے


:: مزیڈ دیکھیں