Login Password
 
   
 

 

پالیسی WRAP


We at

ایم ٹیکس راپ کے اصولوں کی مطابق اس بات کو یقینی بنائے گا کہ

  • ہم تمام قومی اور بین القوامی قوانین کے مطابق کام کرتے ہیں جو شپمنٹ اور کسٹم کے متعلق ہوتے ہیں۔
  • ہم تمام قومی اور بین القوامی انسداد منشیات کی ایجنسیوں سے تعاون کرتے ہیں
  • ہم تمام ملازمین کو ایسا ماحول مہیا کرتے ہیں جس میں وہ بغیر کسی خوف، تفریق کے کام کر سکے
  • ہم تمام ملازمین کو ہکساں مواقع مہیا کرتے ہیں جس میں بچوں سے جبری مشقت کے سخت خلاف ہیں۔
  • ہماری یہ کمٹمنٹ تمام عوام، ملازمین، کنٹریکٹ والوں اور سپلائرز تک پہنچا دی جاتی ہے۔


:: مزید دیکھیں