Login Password
 
   
 

 

کمیونٹی ڈیویلپمنٹ


ایم ٹیکس سکوائیر


فیصل آباد شہر میں ہمارا سب سے بڑا حصہ ایم ٹیکس سکوائیر ہے جو شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کی ہماری کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہہ سکوائیر پاکستان کی ہاتھوں سے بنی ہوئی سب سے بڑی آبشارفنی مہارت اور تاریخی فیچرز کا اعلی نمونہ ہے۔ ایم ٹیکس نے ایک پرندوں کا چڑیا گھر بنایا ہے جس میں ساری دنیا سے ہر قسم کی سپی شیز کو اکٹھا کیا گیا ہے تاکہ ان کی نسل کی دیکھ بھال کی جا سکے۔ شہر بھر سے تمام سکول باقاعدہ اس چڑیا گھر کی سیر کو آتے رہتے ہیں تاکہ بچوں کو یہ سکھایا جائے کہ وائلڈ لائف کا تحفظ اور بچاو کیسے کیا جائے۔

ایم زو:


پوری تاریخ میں فیصل آباد کے پہلے چڑیا گھر نے پوری دنیا سے وائلڈ لائف کے تحفظ اور اس کے بچاو کے سلسلے میں ایک تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ایم ٹیکس نے پرندوں کا چڑیا گھر بنا کر اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ساری دنیا سے وائلڈ لائف کا تحفظ اور خیال کیا جا سکے۔

مستقبل کی جنریشن میں حصہ:


ایم ٹیکس ٹیکستٹائل کی صنعت کی ضروریات سے نہ صرف مکمل طور پر آگاہ ہے بلکہ اس صنعت کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے مڈل مینیجمنٹ اور فیشن ڈیزائن کے فیلڈ میں ایک یونیورسٹی جس کا نام فیصل آباد انسٹیٹوٹ آف ٹیکسٹائل اینڈ فیشن ڈیزائننگ ہے کی بنیاد رکھی گئی۔ اس یونیورسٹی میں ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کا ایک وسیع انفرا سٹرکچر ہے تاکہ فیشن/ٹیکسٹائل ڈیزائن کے سٹائلسٹ پیدا کیے جائیں۔


:: مزید دیکھیں