| |
واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ
معاشرے میں بڑے پیمانے پر پانی آلودہ ہو نے کے اثرات ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
-
ماحولیاتی نقصان
-
ہوا کو آلودہ کرنے والے فیول کا حد سے زیادہ استعمال جو صاف پانی کو بھی آلودہ کر دیتا ہے
-
پانی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریاں جیسا کہ گیسٹرو جو آلودہ پانی پینے سے ہوتی ہے
-
سکولوں اور دفاتر میں غیر حاضری کی وجہ سے کارکردگی میں کمی
-
آلودہ پانی کی وجہ سے صحت کی سہولیات پر اٹھنے والے اخراجات
اپنے علاقہ میں ان مسائل سے بچنے کیلیے ہم نے پروسیسنگ سیکشن میں بہت بڑا اور مہنگا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ انسٹال کیا ہے تاکہ پانی کی کوالٹی بہتر ہو۔
|
|