| |
کوالٹی کنٹرول لیب
|
ایم ٹیکس میں ہم نہ صرف فنشڈ پرہڈکٹ کی کوالٹی چیک کرتے ہیں بلکہ ہمارے پاس کوالٹی اور پروسیس کنٹرول کا پورا سسٹم موجود ہے۔
کوالٹی کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور مشینری اور دستیاب بہترین ڈائیز اور کیمیکل کی مدد سے یقینی بنایا جاتا ہے۔ اس خطے میں بہترین کوالٹی کنٹرول لیب ایم ٹیکس کے پاس ہے۔
کوالٹی کنٹرول ٹیکنیشن ہر طرح کی نئی ڈویلپمنٹ کو چیک کرنے کے ماہر ہیں۔ بعض اوقات ہم اپنے نتائج کو بین الا قوامی لیبارٹریز سے بھی چیک کرواتے ہیں۔
|

|
| |
|
|