Login Password
 
   
 

 

سرٹیفیکیشن 


ڈبلیو آر اے پی سرٹیفیکیشن 


ڈبلیو آر اے پی سرٹیفیکیشن کا حصول اس بات کا گواہ ہے ایم ٹیکس سماجی ظور پر ڈبلیو آر اے پی کے اصولوں کیمظابق بزنس کرنے میں کتنا سنجیدہ ہے۔

آئی ایس او 14001 سرٹیفیکیشن


آئی ایس او 14001 سرٹیفیکیٹ اس بات کا ضامن ہے کہ ایم ٹیکس نے بطور ویٹ پروسیسنگ یونٹ نے اپنی ایکٹیویٹیز کی وجہ سے ماحول کے نقصان کو کم سے کم کیا ہے۔ اور مسلسل طور پر اپنی ماحولیاتی کارکردگی کو بڑھایا ہے۔

ایس اے-8000 سرٹیفیکیشن


ایم ٹیکس اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ اپنے ملازمین کو بہتر سماجی اور کام کا ماحول مہیا کرے اور ایس اے 8000 کی ضروریات کو مد نظر رکھے۔

ہم اپنے ملازمین کیساتھ لانگ ٹرم تعلقات پر یقین رکھتے ہیں۔ اور انہیں فوائد، بنیادی حقوق اور اچھا کام کا ماحول مہیا کرتے ہیں۔

ایم ٹیکس میں ہم ملازمین کے ذہنی سکون، قومی/بین الاقوامی قوانین اور خریدار کی سماجی ضروریات کے ذریعے پر اعتماد طریقے سے کوالٹی ٹیکسٹائل مصنوعات بناتے ہیں اور اس کلچر کو مسلسل آگے بڑھاتے ہیں۔

آئی ایس او 9001-2000 سرٹیفیکیشن


کوالٹی مینیجمینٹ سسٹم سے آئی ایس او 9001:2000 سرٹیفیکیشن ظاہر کرتی ہے کہ ایم ٹیکس اپنے گاہکوں کے اطمینان کیلیے اور قابل عمل ریگولیٹری مسلسل کوالٹی مینیجمنٹ سسٹم میں بہتری لائی جاتی رہے۔

او ای کے او ٹیکس 100 سرٹیفیکیشن


و ای کے او ٹیکس 100 سرٹیفیکیشن کا حصول اس بات کی دلیل ہے کہ ایم ٹیکس میں انسان دوست ڈائیز اور کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے


:: مزید دیکھیں