Login Password
 
   
 

 

 ایفلواینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ    


ایم ٹیکس نے بطور ویٹ پرہسیسنگ یونٹ اندرہنی طور پر ایفلواینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ انسٹال کر لیا ہے۔ اس کی وجہ سے ماحول میں برے اثرات کو کم کیا گیا ہے ۔ اور مسلسل اسے بہتر بنایا جا رہا ہے۔

اسکا ماحولیاتی بہتری پروگرام پانی، ڈائیر کیمیکل اور توانائی کے کم استعمال پر زور دیتا ہے۔ ایم ٹیکس میں وہ کیمیکل استعمال کیے جاتے ہیں جو صحت اور تحفظ کے اعلی اصولوں پر مبنی ہوتے ہیں۔،


:: مزید دیکھیں