Login Password
 
   
 

 

Disclaimer


اس ویب سائٹ میں ٹائپنگ کی غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں، کچھ معلومات درست، مکمل یا تازہ ترین نہیں ہو سکتیں۔ اس لئے ایم ٹیکس ان غلطیوں یا معلومات کو درست کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ تب بھی جب آرڈر بھیج دیا جائے اور بغیر کسی نوٹس کے معلومات کو تبدیل ہا اپڈیٹ بھی کر سکتا ہے۔ یہ بات مد نظر رہے کہ ایسی غلطیاں، وغیرہ قیمتوں اور دستیابی کے متعلق ہو سکتی ہیں۔ ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کیلیے معذرت خواہ ہیں

اس ویب سائٹ پر کوئی بھی معلومات یا متن اپنی تمام غلطیوں کیساتھ "بالکل ویسے" ہی مہیا کیا گیا ہے۔ ایم ٹیکس اسوعن سائٹ کے متن یا معلومات کے وجہ سے کسی قسم کی کوئی وارنٹی مہیا نہیں کرے گا۔ قانون کے اندر رہتے ہوئے ایم ٹیکس یا اس کے شراکت دار، نہ اس کے ڈائریکٹرز، نہ اس کے افسران، نہ ملازمین، نہ ایجنٹس، نہ، کانٹریکٹرز اور بعد میں آنیوالے کسی بھی قسم کے نقصان کے زمہ دار ہوں گے جو اس ویب سائٹ کے استعمال یا اس سے جڑی کسی دوسری ویب سائٹ کے استعمال سے ہو۔

ذمہ داری کی یہ حدود آپکے نقصان یا دوسروں کے نقصان، گھاٹے، کاروباری نقصان، معلومات یا ڈیٹا کے نقصان کا احاطہ کرتی ہیں۔ چاہے ایم ٹیکس کو اس نقصان کے بارے میں پہلے سے آگاہ کیا گیا ہو۔

ایم ٹیکس کوئی وارنٹی مہیا نہیں کرے گا کسی بھی ایسی ویب سائٹ سے متعلق جو اس ویب سائٹ کے ذریعے کھولی گئی ہو۔ ایسی تمام ویب سائٹس ایم ٹیکس کے کنٹرول سے باہر ہیں ان پر مہیا شدہ معلومات اور کاروائیوں کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ اس وعب سائٹ پر دیے گئے لنک کا مطلب ہہ نہیں ہے کہ ایم ٹیکس اس ویب سائٹ کا یقین دلاتا ہے۔ آپ کو کسی دوسری ویب سائٹ کے متعلق کام کرتے ہوئے یا رابطہ کرتے ہوئے آزادانہ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔