Login Password
 
   
 

 

ترقی اور مستقبل


اتنی بڑی ترقی کی روایت کو برقرار رکھنے کیلیے ایم ٹیکس کی انتظامیہ بین القوامی تجارت کے نئے چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے۔

پروفیشنلز کی ٹیم نے جدید خطوط پر مینوفیکچرنگ کا کام اپنے ذمے لے لیا ہے۔ جس میں ریسرچ اور ڈویلپمنٹ ان کی مین پالیسی ہے۔ انتظامیہ اگلے پانچ سالوں میں سیل والیم اور مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کو تین عددی ترقی تک لیجانے کا ارداہ رکھتی ہے۔ بہترین سروس اور ویلیو ایڈیشن بھی ان کا فوکس ہے اعلی صلاحیتوں کے حامل ملازمین ہائر کیے جا رہے ہیں۔ موجودہ سٹاف کی ٹریننگ کی جا رہی ہے۔ تاکہ بین الاقوامی مارکیٹ آنے والے چیلنجز سے بخوبی نمٹا جا سکے۔