| |
انتظامیہ کا پیغام:
میں اپنی ویب سائٹ پر آپکو خوش آمدید کہتا ہوں اور مشکور ہوں کی آپ نے ہماری مصنوعات میں دلچسپی دکھائی۔ ایم ٹیکس عمودی طور پر انٹیگریٹد گروپ آف کمپنیز ہے۔ ہماری مصنوعات کی رینج میں بیڈ لینن، پردے، رضائیاں، فرنشنگ، کچن لینن اور ملبسات شامل ہیں۔ ہمارا فلسفہ ہے کی ہم اپنے گاہکوں کو ایک ہی جگہ انکی اعلی معیار کی ضروریات میہا کر سکیں جس کیلیے ہم جدید ترین اور موثر مشینری استعمال کرتے ہیں۔ ایم ٹیکس نے اعلی معیار کی مصنوعات بنانے اور گاہکوں کو مطمئن کرنے کا ٹرینڈ سیٹ کر دیا ہے جس کی وجہ سی ہمیں سال کے بہترین بزنس مین اور ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلیے سپیشل میرٹ ٹرافی سے نوازا گیا ہے۔
خرم افتخار
چیف ایگزیکٹیو
|
 |
|
جدید ترین مشینری اور جدید تکنیک کے حامل پروفیشننلز ہمارے گاہکوں کی ضروریات کو انتہائی موثر طریقے سے پورا کرنے کیلیے ہر وقت تیار ہیں۔ ہماری مصنوعات کی وسیع رینج کوالٹی اور جدت کی بنیاد پر ساری دنیا میں پہچانی جاتی ہے۔ مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کپاس کی سپننگ سے یارن تک اور کپڑے کی ویونگ/پروسیسنگ سے لباس اور ہوم ٹیکسٹائل کی تمام رینج کی سٹچنگ تک ہے جس سے اعلی معیار کی مصنوعات تیار ہوتی ہیں،
شہزاد افتخار
ڈائریکٹر آپریشنز
|
 |
|
ہر گزرتے سال میں ایم ٹیکس نے دنیا کی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو ثابت کیا ہے۔ ہم ایم ٹیکس میں کارباری تعلقات پر یقین رکھتے ہیں جو بھروسے اور طویل شراکت داری کی بنیاد ہوں۔ گاہکوں کی طمانیت ہماری سب سے اول ترجیح ہے۔ ہم مستقل کوشش کرتے ہیں کی ایسی مصنوعات تیار کریں جن کا کوئی مقابلہ نہ ہو۔ اور اس کوشش میں گاہکوں کی سپورٹ سروسز اور اعلی معیار اس کا نتیجہ ہے۔
ندیم افتخار
ڈائریکٹر مارکیٹنگ
|
 |
| |
|
|