| |
ایم ٹیکس تاریخ
ایم ٹیکس کا سفر تین دہائیوں پہلے ویونگ یونٹ سے تب شروع ہوا جب یہ 1993 میں بین القوامی منڈی میں داخل ہوا اور آج تک ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اس نے سالانہ 200 ملین ٹرن اوور کا سنگ میل بھی عبور کر لیا۔ پروفیشنلز کی ایک ٹیم ہر وقت اپنے گاہکوں کی خدمت کیلیے تیار رہتی ہے۔ اتنی بڑی ترقی ملز انتظامیہ کی اپنے گاہکوں اور ملازمین کیلیے وقف شدہ انداز کی طرف اشارہ ہے۔
|
|