| |
|
سٹچنگ (لباس)۔
تمام مشینیں اور ملازمین اپنے گاہکوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے ہر وقت تیار ہیں۔ ہمارا اپیرل ڈیویژین ہلکے اور بھاری گارمنٹس تیار کر رہا ہے۔ کوالٹی کنٹرول کا شعبہ مسلسل اعلی میعار کو برقرار رکھنے کیلئے نگرانی کرتا رہتا ہے۔ مختلف معائنہ جات کٹنگ، سٹچنگ، واشنگ، فنشنگ اور پیکنگ میں کئے جاتے ہیں تاکہ اے کیو ایل کے لیول کو گاہک کی ضروریات کے مطابق برقرار رکھا جاسکے۔
ہلکے پھلکے گارمنٹس
لاونج وئیر
سلیپ وئیر
کیژوول وئیر
ہاسپٹل وئیر
سکرب سیٹس
بھاری وزن کے گارمنٹس
باٹم وئیر بیسک اور فیشن
ورک وئیر
|
 |
پروڈکٹ لائن
-
بھاری ہلکا
-
باٹم وئیر بیسک اور فیشن
-
ورک وئیر
-
ہلکے پھلکے گارمنٹس
-
لاونج وئیر
-
سلیپ وئیر
-
کیژوول وئیر
-
ہاسپٹل وئیر
-
سکرب سیٹس
گارمنتس ویٹ پروسیسنگ میں انتہائی اعلی امپورٹڈ مشینیں استعمال کی جارہی ہیں تاکہ کپڑے کی ہینڈلنگ، فیل، دھلائی اور قدرتی لک بہتر کی جاسکے۔ جی ڈبلیو پی ہر طرح کی دھلائی اور سپیشل ایفیکٹس کیلیے ہر طرح سے لیس ہے۔
-
رنز واش
-
سیلیکون واش
-
سٹون واش
-
اینزائم واش
-
بلیچ واش
-
ڈستریس
-
سینڈ بلاسٹ
-
سپرے
-
موسٹیش
-
ٹنٹس
|
|