Login Password
 
   
 

 

سٹچنگ (ہوم ٹیکسٹائل)۔


وسیع تر سٹچنگ کی سہولت کو 14 یونٹس میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں 800 جدید مشینیں جو مختلف آلات سے لیس ہیں ہر طرح کی مصنوعات تیار کرتی ہیں۔ ہر سٹچنگ یونٹ کو مخصوص مصنوعات کیلیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ موثر پروڈکشن کا بہتریں لیول اور کوالٹی کا بہتریں معیار حاصل کیا جائے۔

ہم ایٹن سسٹم اور ریورس پروڈکشن ٹریکنگ کو لاگو کرنے کے عمل میں ہیں جو ہمیں اس قابل بنائے گا کہ ہم مصنوعات پر کیے گئے ہر عمل کو ٹریک کر سکیں گے اور گاہک کو مطلوبہ کوالٹی مہیا کر سکیں گے۔

بیڈ لینن
  • کورز اور پلو کیس
  • فلیٹ اور فٹڈ شیٹس
  • ویلنس اور بیڈ سکرٹس
  • گدے کے کورز
  • کمفرٹر شیلز اور شیمز

کچن مصنوعات

  • رنرز
  • پلیس میٹ
  • ٹی کوزی
  • ایپرنز
  • کچن بیگز
  • پاٹ ہولڈرز اور گلوز
  • ٹیبل کورز اور نیپکن
  • پرنٹڈ کچن ٹی ٹاولز
  • کچن کرٹن

اپ ہولسٹری رینج

  • کشنز اور نیک رولز
  • گرینڈ فولارڈز اور تھروز
  • کرسی اور صوفہ کورز
  • آئرن بورڈز کورز
  • فوٹان کورز

رضائیوں کی مصنوعات

  • بیڈ سپریڈز
  • کمفرٹز اور شیمز، میٹریس کور
  • چیئر پیڈز اور سیٹ بیکس
  • سلیپنگ بیگز، بمپر پیڈز، بےبی کولٹس

پردے

  • راڈ پاکٹ کرٹن
  • کامس / پلین ویلنسز
  • میٹل رنگ / آئی لیٹ کرٹن
  • ٹیب ٹاپ اور لوپ کرٹن
  • جیبٹس سیلز، پلیمٹس، اور سکارٹس
  • ٹیپ اور پنچ پلیٹڈ کرٹن
  • فولڈنگ کرٹن اور رومن بلائنڈز
  • ٹائی بیکس
  • شاور کرٹن