| |
ِ پرنٹنگ
ہمارا پرینٹنگ ڈیپارٹمنٹ تین جدید ترین زیمر پرینٹنگ مشینز سے لیس ہے جس میں آخری 2004 میں انسٹال کی گئی تھی۔ ہم 21 رنگوں کو 3200 ایم ایم کے کپڑے پر پرنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ریپیٹ سائز 641 ایم ایم سے 1200 ایم ایم تک بہترین موجود ہے۔ نئی زیمر جو فلیٹ بیڈ پرنٹنگ سسٹم کیساتھ 3500 ایم ایم تک میگنو پرنٹ ٹرینڈ لائن سے پرنٹ کر سکتا ہے۔
-
برن آوٹ
-
پینل پرنٹ
-
اندھیرے میں چمکنا
-
پگمنٹ پرنٹنگ
-
ری ایکٹیو پرنٹنگ
یہ مشین جو ویکس جیٹ اور روایتی اینگریونگ کیساتھ جڑی ہے، اس بات کو یقینی نبناتی ہے کہ ہر قسم کے کپڑے پر انتہائی مناسب اور سب سے اچھے ڈیزائن حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ سیمپلنگ ڈیپارٹمنٹ میں نیا انک جیٹ پرنٹر اور سیمپلنگ ٹیبلز کیساتھ تیزی کیساتھ کپڑے کی اوپر اصل نظریہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ہم ہر قسم کے پرنٹنگ سٹائل پیش کرتے ہیں جسمیں پگمنٹ اور ری ایکٹو رنگ اور خصوصیت جیسا کہ "اندھیرے میں چمکنا"، "پینل پرنٹ"، "پف/فوم" اور "برن آؤٹ" بھی شامل ہیں۔
ہماری آٹلی کی آٹومیٹک کلر کچن رینج "تھرمو الیکٹرانیکا" اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ بہترین ری پروڈکت کی صلاحیت جو رن سے رن تک اور خاص کنسسٹنسی جو رن کیساتھ ہے۔
|
|