Login Password
 
   
 

 

فنشنگ


ایم ٹیکس کے پاس مون فورٹ جرمنی کی بہترین سٹنٹرنگ مشینیں موجود ہیں جو مکمل طور پر آٹومیٹک ہیں۔ انہیں بیچنگ اور فنشنگ کیلیے استعمال کیا جا سکتا ہے جسمیں آغاز اور اختتام پر مایلو ویفٹ سٹریٹنر کے استعمال سے باونگ اور سکیونیس سے بچا جاسکتا ہے۔ ان میں انفرا ریڈ لگی ہیں جو ڈائینگ کو درمیانے شیڈز میں مدد دیتی ہے۔ ہمارے پاس کافی کیلنڈرنگ آلات بھی ہیں جن میں جدید کلین ویفرود "نپکو باولز" سینفورائزنگ مشین کے ساتھ اور جرمنی سے زیٹما پیچنگ/ریزنگ شامل ہیں۔

  • چنٹز پیچنگ
  • رنکل فری
  • ٹیفلون فنش
  • سینیٹائزڈ فنشنگ
  • واٹر ریپیلنٹ
  • ڈاون پروف فنشنگ
  • سلکی فلیش سافٹ فنش
  • نان آئرن فنش / ایزی کئیر