| |
ڈائینگ
ہمارا ڈایئینگ کا عمل بہت ہی اعلی اور مسلسل ڈائینگ مشینری سے لیس ہے۔ ہمارے پاس مون فورٹس جرمنی سے تھرموسول کی ایک بہت بڑی رینج ہے جو کستر پیڈر جرمنی سے جڑی ہوئی ہے اور بینینگر سے نئی پیڈ سٹیم کی رینج ہے۔
یہ مشینیں اور ڈائی سٹف کی محتاط سیلیکشن، تمام عمل کی مسلسل آٹومیٹک مانیٹرنگ اور رنگوں کو ماپنے کے ریگولر آلات اس بات کی ضمانت ہیں کہ ہماری مصنوعات کوالٹی کے اعلی میعار کی حامل ہوتی ہیں۔
|
|