Login Password
 
   
 

 

ڈیزائن اینڈ کری ایشن


ایم ٹیکس کا ان ہاوس ڈیزائن سٹوڈیو بین القوامی پرفیشنلز کی زیر نگرانی مختلف مارکیٹوں کیلیے ذمہ داری سے ڈیزائن تیار کرتا ہے۔

ہم مغربی یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا کے ڈیزائن کنسلٹنٹس سے مستقل طور پر ایڈوائس لیتے رہتے ہیں جسمیں سٹوری اور موڈ بورڈز بھی شامل ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں جدید ترین ڈیزائنز اور سٹائل سے آگاہی رہتی ہے۔


گاہک ہماری آن لائن ڈیزائن لائبریری دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے پاس جدید فیبرک پلاٹر کی سہولت موجود ہے جو سکرین بنائے بغیر تیزی سے ڈیزائن پرنٹ کر سکتے ہیں تاکہ ہم اپنے گاہکوں کو کپڑے پر اصل ڈیزائن دکھا سکیں۔