Login Password
 
   
 

 

کمپنی


ایم ٹیکس پاکستان کے بڑے ٹیکسٹائل مینوفیکچررز میں سے ایک گروپ ہے۔ یہ عمودی طور پر مربوط گروپ ہے جس میں سپننگ سے لیکر سٹچنگ تک تمام صنعتی عوامل سر انجام دیے جاتے ہیں۔ اس گروپ کا سالانہ ٹرن اوور تقریبا 200 ملین امریکی ڈالر ہے۔ ایم ٹیکس تقریبا 15،000 خاندانوں کو روزگار مہیا کرتا ہے۔

اس کا متنوع مصنوعات اور مارکیٹ پورت فولیو ہے۔ ایم ٹکیس ٹیسٹائل انڈسٹری میں ایک خاص مقام رکھتا ہے وہ بھی اس طرح کہ یہ اپنے گاہکوں کو ایک ہی چھت کے نیچے بہت زیادہ مصنوعات کا مجموعہ مہیا کرتا ہے۔

ایم ٹیکس ہوم ٹیکسٹائل اور گارمنٹس مصنوعات کا ایک بہت بڑا مینوفیکچرر ہے۔ مصنوعات بنانے کا عمل آئی ایس او 9001:2000 کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔

ایم ٹیکس کوالٹی کے اعلی معیار کو قائم رکھنے والی کمپنی ہے۔ اور اس کی اس معیار کو برقرار رکھنے کی ایک طے شدہ پالیسی ہے۔ یہ پالیسی ایم ٹیکس میں بننے والی تمام اعلی معیار کی مصنوعات کے پیچھے ایک طاقت کی حیثیت رکھتی ہے

ہمارا ہہ فلسفہ ہے کہ ہم اپنے اہم شراکت داروں کیلیے ایک ہی جگہ مہیا کریں جہیاں ان کی ہر طرح کی ضروریات پوری ہو سکیں۔ ہم اپنے گاہک کی مختلف طرح کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بہت لچک کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ہمارے پاس ایسے وقف شدہ پروفیشنلز موجود ہیں جو اپنی مہارت سے اعلی معیار کی مصنوعات تیارکرتے ہیں۔ ہم نہ صرف اپنے گاہکوں کیساتھ بلکہ اپنے ملازموں کیساتھ بھی شراکت پر یقین رکھتے ہیں جو مصنوعات کی تیاری میں اعلی معیار اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔