Login Password
 
   
 

 

گارمنٹس


ہمارا گارمنٹس ڈیویژن لائٹ اور ہیوی ویٹ گامنٹس تیار کر رہا ہے۔ ایک جامع کوالٹی کنٹرول سسٹم مسلسل کوالٹی کے معیار کع مانیٹر اور کنٹرول کر رہا ہے۔ کٹنگ، سٹچنگ، واششنگ، فنشنگ اور پیکنگ میں مختلف معائنے کیے جا رہے ہیں تاکہ اے کیو ایل لیول کو کسٹمر کی ضروریات کے مطابق برقرار رکھا جا سکے

پروڈکٹ لائن

  • لائٹ ویٹ گارمنٹس
  • لاونج وئیر
  • سلییپ وئیر
  • عام پہننے والی شرٹ
  • ہسپتال کے لباس
  • سکرب سیٹ
  • ہیوی ویٹ
  • باٹم وئیر
  • ورک وئیر

گارمنٹس ویٹ پروسیسنگ میں اعلی معیار کی مشینیں فیبرک کو ہینڈل کرنے، ان کی فیل، واش اور قدرتی لک کیلیے استعمال کی جا رہی ہیں۔ گی ڈبلیو پی مندرجہ ذیل واشن اور سپیسل ایفیکٹس تیار کیے جاتے ہیں۔۔

  • رنز واش
  • سیلیکون واش
  • سٹون واش
  • این زائم واش
  • بلیچ واش
  • ڈسٹریس
  • سٹینڈ بلاسٹ
  • سپرے
  • موس ٹاش
  • ٹنٹس