Login Password
 
   
 

 

فیبریکس


ہم 1016 ایم ایم سے 3200 ایم ایم تک فیبرک بنا سکتے ہیں جو 100 فیصد کاٹن، پولی / کاٹن، 100 فیصد پولیسٹر، وسکوس، ایکریلک، ایسیٹیٹ، رے آن، ٹرائی ایسی ٹیٹ، پولی / وسکوس، پولی/ایکریلک، پولی/اسی ٹیٹ، پولی پراپلین (تمام بلینڈ ریشو) میں تمام پلین اور مختلف ویعز کیساتھ ہو گا۔ جیسا کہ ٹول، ڈرل، ساٹن، ڈایبی، جیکارڈ،۔ یہ تمال کوالیٹیز گرے، بلیچ، ڈائڈ، کوٹڈ اور فلاکڈ اور پرنٹڈ فیبرک )پگمنٹ، ری ایکٹو) میں دستیاب ہیں۔